Muhammad Awais
MA
Muhammad Awais
@Muhammad.Awais1
Follow

دماغی ہسپتال کی دیوار پر کسی نے لکھا تھا ہم ٹھیک ہوتے اگر وہ کسی اور کو میسر ناھوتے
1
کبھی بیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم
1
یہ عشق ❤️لاہور کی وراثت تو نہیں یار کا شہر فیصل آباد بھی ہو سکتا ہے
C
کہ ہم سے تعلق میں رہو گے تو طبیعت ٹھیک رہے گی ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
C
یہ جوانی کی عمر اکثر من پسند چیزوں کی قربانی مانگتی ہے
C

چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک .کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
C
بہت کچھ کہنا تھا تم سے لیکن تم حال نہ سمجھے باتیں کیا سمجھو گے
C

Happy Rain ☔ day اج اترا ہے ہمارے شہر میں کمال کا موسم ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے اتے
1
اج بھی یاد ہے مجھے تیری ہر ایک نشانی پھر چاہے وہ دل ❤️ کا درد ہو یا انکھوں کا پانی
1
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ Jumma Mubarak ❤️
C


